Course Overview
نہیں کھیل اے داغ پاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اُردو زباں آتے آتے
عزیز طالب علموں مضمون “اردو” درجہ نہم میں لازمی مضمون کی حیثیت سے شامل نصاب ہے اور بورڈ کے سالانہ امتحانی نتائج کو بہتر بنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
لفظ ” اردو ” ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ” لشکر”. بیان کیا جاتا ہے ۔ مضمون اُردو مختلف اصنافِ ادب پر مشتمل ہے جس میں مضامین، ناول، افسانہ، ڈرامہ، نظم ، مرثیہ، قصیدہ، غزل جیسے دیگر اصناف ادب اور گرامر شامل ہیں۔
پیپر پیٹرن
حصہ الف
(کثیر الانتخابی سوالات (۱۵نمبر
حصہ ب
(مختصر سوالات (۳۰ نمبر
حصہ ج
(تفصیلی سوالات (۳۰ نمبر
عزیز طالب علموں اگر آپ بورڈ کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے تو پریشان نہ ہوں ”تعلیم سب کیلئے” جو کہ ایک ایجوکیشنل ایپ ہے اور شاہ گروپ آف ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز کے زیر سرپرستی تخلیق کیا گیا ہے, اس ایپ پر درجہ نہم،دہم کے تمام لازمی اور اختیاری مضامین کی طرح مضمون ”اردو” کے شامل نصاب تمام اسباق کے مکمل بہترین نوٹس ، ویڈیو لیکچرز، کوئز موجود ہیں جو کہ نہایت آسان اور جامع انداز پر مبنی ہیں ۔ تمام ویڈیو لیکچرز کو آپ باآسانی دیکھ اور سن سکتے ہیں جس میں موجود کثیر الانتخابی سوالات، مختصر و بیانیہ سوالات کے جوابات احسن انداز میں پیش کیے گئے ہیں جو کہ آپ کی یقینی کامیابی کے ضامن ہو سکتے ہیں اور اسی کے ساتھ ساتھ مضمون ”اردو” میں آپ کی کامیابی کو بہتر سے بہترین بنا نے میں اہم اور مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں۔
لہذا, ابھی ”تعلیم سب کیلئے” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بورڈ کے امتحان میں اپنی کامیابی کو یقینی بنائیں ۔
Curriculum
- 3 Sections
- 38 Lessons
- 52 Weeks
- سبق29
- 29.1سبق:اخلاق نبویﷺ
- 29.2سبق: رشتہ ناتا
- 29.3سبق: قومی ہمدردی
- 29.4سبق: نظریہ پاکستان
- 29.5سبق: اصغری نے لڑکیوں کا مکتب بیٹھایا
- 29.6سبق: امید کی خوشی
- 29.7سبق: بوڑھی کاکی
- 29.8سبق: سیانہ بادشاہ
- 29.9سبق: شہید
- 29.10سبق: نام دیو مالی
- 29.11سبق: ڈسٹرکٹ بورڈ کی ڈسپنسری
- 29.12سبق: اونہہ
- 29.13سبق: کچھ ورق تاریخ سے
- 29.14سبق: خطوط غالب
- 29.15نظم:حمد
- 29.16نظم: نعت
- 29.17نظم: برسات کا تماشا
- 29.18نظم: دنیائے اسلام
- 29.19نظم: سرراہ شہادت
- 29.20نظم: گرمی کی شدّت
- 29.21نظم: جیوے جیوے پاکستان
- 29.22نظم: کرکٹ اور مشاعرہ
- 29.23غزل:میرتقی میر
- 29.24غزل: مرزا غالب
- 29.25غزل: خواجہ حیدر علی آتش
- 29.26غزل: بہادر شاہ ظفر
- 29.27غزل: حسرت موہانی
- 29.28غزل: جگر مراد آبادی
- 29.29غزل: ادا جعفری
- اُردوگرامر8
- PAST PAPERS WITH SOLUTION1