Course Overview

عزیز طالب علموں مضمون “سندھی” درجہ دہم میں لازمی مضمون کی حیثیت سے شامل نصاب ہے اور بورڈ کے سالانہ امتحانی نتائج کو بہتر بنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

لفظ “سندھی” سنسکرت سندھو سے ماخوذ ہے جو دریائے سندھ کا اصل نام ہے۔،سندھی زبان ایک قدیم زبان ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ اور دنیا کے کئی دیگر حصوں میں بولی جاتی ہے۔ سندھی زبان میں الفاظ کا ذخیرہ موجود ہے۔ اس نے اسے بہت سے مصنفین کا پسندیدہ بنا دیا ہے اور اس طرح سندھی میں بہت سارے ادب اور شاعری لکھی گئی ہے۔

مضمون “سندھی”مختلف اصنافِ ادب پر مشتمل ہے جس میں اسباق ، نظمیں اور گرامر شامل ہیں . تمام اسباق اور نظمیں سندھی ادب اور شاعری میں ایک اہم مقام رکھتی ہیں ان میں کچھ اسباق کچھ مشہور شخصیات سے متعلق ہیں جو کہ ہمارا اہم ورثہ ہیں کچھ اسباق مشہور مقامات سے متعلق ہیں اور کچھ اسباق سے ہمیں سندھ کی تاریخ اور ان شخصیات کا پتہ چلتا ہے جنہوں نے سندھ پر اپنے اپنے دور حکومت میں کیا کیا کارنامے نمایاں سرانجام دیے۔ درسی کتاب کی تمام نظمیں سندھی شاعری کی اعلیٰ مثال ہیں ہمیں سندھی زبان کے شاعروں کے بارے میں بھی پتہ چلتا ہے اور لوک داستانیں بھی ہمارے علم میں اضافے کا سب بنتی ہیں ۔

پیپر پیٹرن

حصہ الف

(کثیر الانتخابی  سوالات     (۱۵نمبر

حصہ ب

(مختصر  سوالات          (۳۰ نمبر

حصہ ج

 (تفصیلی  سوالات          (۳۰ نمبر

عزیز طالب علموں اگر آپ بورڈ کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے تو پریشان نہ ہوں ”تعلیم سب کیلئے” جو کہ ایک ایجوکیشنل ایپ ہے اور شاہ گروپ آف ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز کے زیر سرپرستی تخلیق کیا گیا ہے, اس ایپ پر درجہ نہم،دہم کے  تمام لازمی اور اختیاری مضامین کی طرح مضمون ” سندھی ” کے شامل نصاب تمام اسباق کے  مکمل بہترین نوٹس ، ویڈیو لیکچرز، کوئز موجود ہیں جو کہ نہایت آسان اور جامع انداز پر مبنی ہیں ۔ تمام ویڈیو لیکچرز کو آپ باآسانی دیکھ اور سن سکتے ہیں جس میں موجود کثیر الانتخابی سوالات، مختصر و بیانیہ سوالات کے جوابات احسن انداز میں پیش کیے گئے ہیں جو کہ آپ کی یقینی کامیابی کے ضامن ہو سکتے ہیں  اور اسی کے ساتھ ساتھ مضمون ” سندھی ” میں آپ کی کامیابی کو بہتر سے بہترین بنا نے میں اہم اور مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں۔

   لہذا, ابھی ”تعلیم سب کیلئے” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بورڈ کے امتحان میں اپنی کامیابی کو یقینی بنائیں ۔

User Avatar

Miss Sufia Parveen

0 Reviews
1 Students
16 Courses
B.A , B-Ed 30 Years of Teaching Experience "Language is the road map of a culture. It tells you where its people come from and where they are going." Miss Sufia Parveen is one of the Great Sindhi Teacher. She possesses a unique and valuable ability to preserve and promote the rich heritage and language of the Sindhi community. Beyond teaching language skills, she plays a pivotal role in fostering an appreciation for Sindhi literature, history, and traditions. Her dedication to imparting this knowledge equips students with a sense of pride and belonging, ensuring that the Sindhi culture continues to thrive. In doing so, she is not only imparts language proficiency but also nurtures a profound connection to a vibrant and enduring cultural heritage.