Course Overview

 

نہیں کھیل اے داغ پاروں سے کہہ دو

کہ آتی ہے اُردو زباں آتے آتے

عزیز طالب علموں مضمون “اردو” درجہ نہم میں لازمی مضمون کی حیثیت سے شامل نصاب ہے اور بورڈ کے سالانہ امتحانی نتائج کو بہتر بنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

لفظ ” اردو ” ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ” لشکر”. بیان کیا جاتا ہے ۔  مضمون اُردو مختلف اصنافِ ادب پر مشتمل ہے جس میں مضامین، ناول، افسانہ، ڈرامہ، نظم ، مرثیہ، قصیدہ، غزل جیسے دیگر اصناف ادب اور گرامر شامل ہیں۔

پیپر پیٹرن

حصہ الف

(کثیر الانتخابی  سوالات     (۱۵نمبر

حصہ ب

(مختصر  سوالات          (۳۰ نمبر

حصہ ج

(تفصیلی  سوالات          (۳۰ نمبر

عزیز طالب علموں اگر آپ بورڈ کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتے تو پریشان نہ ہوں ”تعلیم سب کیلئے” جو کہ ایک ایجوکیشنل ایپ ہے اور شاہ گروپ آف ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز کے زیر سرپرستی تخلیق کیا گیا ہے, اس ایپ پر درجہ نہم،دہم کے  تمام لازمی اور اختیاری مضامین کی طرح مضمون ”اردو” کے شامل نصاب تمام اسباق کے  مکمل بہترین نوٹس ، ویڈیو لیکچرز، کوئز موجود ہیں جو کہ نہایت آسان اور جامع انداز پر مبنی ہیں ۔ تمام ویڈیو لیکچرز کو آپ باآسانی دیکھ اور سن سکتے ہیں جس میں موجود کثیر الانتخابی سوالات، مختصر و بیانیہ سوالات کے جوابات احسن انداز میں پیش کیے گئے ہیں جو کہ آپ کی یقینی کامیابی کے ضامن ہو سکتے ہیں  اور اسی کے ساتھ ساتھ مضمون ”اردو” میں آپ کی کامیابی کو بہتر سے بہترین بنا نے میں اہم اور مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں۔

لہذا, ابھی ”تعلیم سب کیلئے” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بورڈ کے امتحان میں اپنی کامیابی کو یقینی بنائیں ۔

User Avatar

Sir Wasim Ahmed

0 Reviews
1 Students
16 Courses
B-Ed , M.A in Urdu 29 Years of Teaching Experience "Urdu is like a river of words, flowing with the richness of culture and heritage." Sir Waseem Ahmed is one of the Great Urdu Teacher. He possesses a unique ability to connect students with the rich and expressive world of the Urdu language. His expertise extends beyond grammar and vocabulary; it encompasses a profound understanding of the cultural nuances and poetic beauty that Urdu encapsulates with patience and dedication, his ability to foster an environment where language flourishes enables students to not only communicate effectively but also to explore the depths of Urdu poetry and prose. In the hands of a capable Urdu teacher, this language becomes a gateway to a world of literature, culture, and self-expression, leaving an indelible mark on the students' linguistic journey.